Ayesha Alishba Lawn D-590

Regular Price
Rs.2,950.00
Sale Price
Rs.2,950.00
Regular Price
Sold Out
Unit Price
per

Shipping calculated at checkout.

Size | unstitch

Only 0 left!

DESCRIPTION: TOP QUALITY LAWN DRESS WITH LAWN DUPATTA.

  • Printed Lawn Shirt.
  • Printed Lawn Dupatta .
  • Dyed Trouser.
  • Stitch measurements
Shirt Measurement Small Medium Large
Chest 19" 21" 23"
Shoulder 14" 15" 16"
Length 38-40" 39-40" 40"
Waist 18.5" 20.5" 22.5" 

Trouser Size
Small
Medium Large
Length 39" 39" 40"
Waist 14" 15" 16"
Bottom 6" 7" 7.5"

NOTE: Due to use of heavy flashlights while photo shoot, actual color of dress will vary 10-15%

"TO PLACE ORDER ON WHATS'APP " "CLICK HERE"

Ayesha Alishba Lawn D-590

Regular Price
Rs.2,950.00
Sale Price
Rs.2,950.00
Regular Price
Sold Out
Unit Price
per

Size

unstitch

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
R
Raheela Rasheed

اسلام علیکم
میں نے ایک ڈریس آرڈر کیا تھا جو مجھے اتوار دوپہر ڈھائی بجے مل گیا ہے ۔ مجھے اس آرڈر کے لئیے کوئی میسج نہیں ملا جو عموما کورئیر کمپنیز میسج بھیجتی ہیں تاکہ پہلے سے پیمنٹ کا انتظام کر کے رکھیں۔ آپ نے مجھے ایسا کوئی میسج نہیں کیا تو مجھے پانچ منٹ کی دیر ہوگئی پیمنٹ میں۔ لیکن آپ کے رائڈر نے اتنی کوئی بد تمیزی کی میری امی سے کہتا ہے کے کہ کیا میں سڑک پر روزہ کھولوں گا ۔ بھائی میں نے تو نہیں کہا تھا رائڈر بن جاؤ، اور بن ہی گئے ہو تو اتوار کو میں نے نہیں بھیجا تمہں۔ مجھے یا میری امی کو کیوں باتیں سنا رہے ہو
بلکہ وہ تو گھر آنے سے پہلے ہی بد تمیزی شروع کر کا تھا جب اس نے ایڈریس کے لئیے مجھے فون کیا۔ میں کہہ رہی ہوں مسجد کے سامنے والی گلی میں آکائیں۔ ایڈریس گھر کے گیٹ پر ہی لکھا ہے پھر بھی بد تمیزی سے کہتا ہے گلی میں کہاں آؤں۔
عجیب
کوئی احسان ہے کیا۔ جاب ہے آپ کی اپنی مرضی سے جاب کر رہے ہیں کوئی زور زبر دستی نہیں ہے۔ اتنا غصہ ہے تو چھوڑ دو بھائی۔ تھوڑا پڑھ لکھ لو تو ڈیسک جاب مل جائے گی۔ پھر سڑک پر روزی نہیں کھلونا پڑے گا۔ اور ڈھائی بجے دن کو کون سا روزی کھولنا ہے۔

یہ آدمی دوبارہ آیا تو میں پارسل واپس کردونگی۔ اور بغیر اطلاع کے اتوار والے دن پارسل بھیجا تو تھوڑا انتظار تو کرنا پڑے گا۔
مجھے یقین ہے آپ اپنے رائڈرز کو پراپر ٹرین کرینگے۔ شکریہ
آخری بات 03232430955 پر کوئی کال ریسیو نہیں کررہا۔ جب کال ریسیو ہی نہیں کرنی تو نمبر دے ہی کیوں رہے ہو۔ ؟ پتہ نہیں کیسے کاروبار چلتا ہوگا ایسی ٹیم کے ساتھ

You also Viewed